Upcoming Events

Post

سایۂ خدائے ذوالجلال

”پاک سرزمین شادباد‘‘۔ پاک وطن کے قومی ترانے کا آغاز اس جملے سے ہوتا ہے۔ یاد رہے! یہاں پاک سے مراد پاکستان ہے‘ پاکستان کو اختصار کے ساتھ ”پاک‘‘ کہہ دیا جاتا ہے۔ اس لفظ کو عربی میں لکھیں تو یہ ”طیبہ‘‘ بن جاتا ہے۔ امام احمد بن شعیب النسائی رحمۃ اللہ علیہ اپنی حدیث...