اللہ تعالیٰ کی تخلیق کے لاتعداد شاہکار ہیں۔ ان شاہکاروں میں ایک انسانی وجود ہے۔ ارشاد گرامی ہے ”ہم عنقریب ان لوگوں (توحید و رسالت کے منکروں) کو کائناتی آفاق میں اپنی نشانیاں دکھائیں گے اور خود ان کے وجود میں بھی دکھلائیں گے۔ (اس قدر دکھلاتے چلے جائیں گے کہ ان منکروں پر) اچھی...