Upcoming Events

Post

نور کا مسافر‘ پاک وطن

اللہ بخشے‘ میری دادی جان نے لگ بھگ 110 سال کی عمر پائی۔ سردیوں کی راتوں میں ہم بچے ان کے گرد اکٹھے ہو جاتے اور وہ ہمیں مختلف داستانیں سناتیں۔ حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ پنجابی اشعار میں دادی اماں ترنم سے سنایا کرتیں۔ ان کی سنائی ہوئی ایک کہانی مجھے آج تک...