اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد کریمﷺ کو آخری رسول بنا کر‘ تمام انسانیت کے لیے اور قیامت تک کے لیے مبعوث فرمایا۔ حضرت عامر بن سعد اپنے والد حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک روز اللہ کے رسولﷺ عالیہ (مدینہ منورہ کے بلند علاقے قباء) کی طرف...